: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا مت شا ہ جو کہ و ز یر آ عظم کے قر یبی سا تھی ما نے جا تے ہیں بی جے پی کا نیا صد ر نا مز د کیا ہے ’ را ج نا تھ سنگھ نے ا س با ت کا اعلا ن کیا ۔ مسٹر سنگھ نے تو ٹیق کی کہ مسٹر امت شا ہ کو بی جے پی کا نیا صد ر
بنا یا گیا ہے۔ مسٹر شا ہ کا نا م پا ر ٹی کے صد ر کے طو ر پر ا بھر کر آ یا تھا جبکہ مختلف ر یا ستو ں مہا ر ا شٹر ا ‘ ہر یا نہ اور جہا ر کھنڈ میں ا سمبلی ا نتخا با ت ہو نے و الے ہیں ۔ اس سا ل قو می ا نتخا با ت میں مسٹر شا ہ نے ریاست ا تر پر د یش میں شا ند ا ر کا میا بی د لا نے میں اہم رو ل ا دا کیا تھا ۔